Bahria Town management and Realtors unsuccessfull

بحریہ ٹائون انتظامیہ اور مالکان #BTK2 کی ناکامی کے بعد ڈیلرز کے نقصان سے بچنےکے ردعمل اور ریٹ گرانے پر سخت دھمکیاں دیتے ہوئے۔ بحریہ ٹاؤن کو بنانے اسمیں انویسٹ کرنیوالے 60ہزار افیکٹیز کو #Bahriatown اور اسکے ڈیلرز نے ملکر لوٹا تھا، ظالموں پر یہ دن آنا ہی تھا۔#Justice4BahriaVictims Koi nahi pochnay wala is ko….

Read More

Bahria Town Possession story

اگر آپ اپنا سرمایہ گھر کی صورت میں گروی رکھنا چاھتے ھیں تو بحریہ میں گھر بنا لیں کہ آپ کے جگہ اور تعمیر پر قبضہ بحریہ کا ھی ھو کہ اگر وہ آپ کو گھر میں رھنے کی اجازت نہ دیں کہ گھر بحریہ کے سٹینڈرڈ کے مطابق نہیں۔ بحریہ ٹاؤن یا اس کی…

Read More